نصرت فتح علی کو خراجِ عقیدت کینیڈا میں خصوصی تقریب کا اہتمام

 نصرت فتح علی کو خراجِ عقیدت   کینیڈا میں خصوصی تقریب کا اہتمام

لاہور(شوبزڈیسک)قوال شاہد علی خان لیجنڈری گائیک استاد نصرت فتح علی خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے آئندہ ماہ کینیڈا میں خصوصی تقریب کا اہتمام کریں گے ۔

شاہد علی خان نے کہا کہ وہ استاد نصرت فتح علی خان کے شاگرد ہی نہیں بلکہ ان کے دیوانے بھی ہیں اور جب سے استاد نصرت فتح علی خان کا انتقال ہوا ہے وہ ہر سال ان کی برسی کی مناسبت سے انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی پروگرام کا اہتمام کرتے ہیں اور اس سال ان کی 29ویں برسی کی مناسبت سے کینیڈا میں پاکستانی اور پنجابی کمیونٹی کی خواہش پر خصوصی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...