اداکارہ نوال پرویز ملک رشتہ ازدواج میں منسلک
لاہور( این این آئی)اداکارہ نوال پرویز ملک نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا۔نوال پرویزملک نے سوشل میڈیا پرنکاح کی سادہ اورپروقارتقریب کی تصاویرشیئرکرکے مداحوں کوخوشخبری سنائی۔
تقریب میں ان کے شریک حیات رضا بھی موجود تھے ،جنہوں نے آف وائٹ کرتے کے ساتھ کڑھائی والی ویسٹ کوٹ پہن رکھی تھی۔اداکارہ نے نکاح کے موقع پرسلوراورہلکے سنہری رنگ کا بھاری کڑھائی والا عروسی لباس زیب تن کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments