رجب بٹ بائیوپک میں عبدالستارایدھی کا کردار اداکرنے کے خواہاں

رجب بٹ بائیوپک میں عبدالستارایدھی  کا کردار اداکرنے کے خواہاں

لاہور (شوبز ڈیسک )متنازع بیانات کے باعث شہ سرخیوں کا حصہ بنے رہنے والے یوٹیوبر رجب بٹ نے مرحوم سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کا کردار ادا کرنے کے خواہش ظاہر کر دی۔

رجب بٹ جلد ہی فلمی دنیا میں قدم رکھنے والے ہیں ،انہوں نے پوڈ کاسٹ میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میں اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں اپنا کردار ادا کرنا چاہوں گا کیونکہ میری زندگی خاصی دلچسپ ہے تاہم بعد ازاں انہوں نے مرحوم عبدالستار ایدھی کا نام لیا۔رجب بٹ کا کہنا تھا کہ میں ایدھی صاحب سے بے حد محبت کرتا ہوں اور میری خواہش ہے کہ ان کی بائیو پک میں ان کا کرداراداکروں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...