کرینہ کپور رات کو سونے سے پہلے پاؤں پر دیسی گھی لگانے کی عادی

کرینہ کپور رات کو سونے سے پہلے پاؤں پر دیسی گھی لگانے کی عادی

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ میرے خاندان میں دیسی گھی روز مرہ معمولات کا حصہ ہے اور اس کا استعمال صرف کھانا پکانے تک محدود نہیں۔

، کرینہ کپور خان رات کو سونے سے پہلے اپنے پیروں پر دیسی گھی لگاتی ہیں۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کرینہ کپور نے اس کی تصدیق کی اور کہاکہ اس معمول پر عمل کرنے کے بعد مجھے اچھی نیند آتی ہے ۔ اس موقع پر سیف علی خان نے مزاحیہ انداز میں بتایا کہ رات کے وقت ہمارے کمرے سے سڑک کنارے موجود ڈھابے جیسی خوشبو آتی رہتی ہے ، جس پر شو میں قہقہے گونج اٹھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...