امریکی اداکار والٹر کینیگ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

 امریکی اداکار والٹر کینیگ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

واشنگٹن (آئی این پی )مشہور سائنس فکشن ٹی وی سیریز سٹار ٹریک میں خلائی جہاز کے نیویگیٹر پاول چیخوف کا کردار ادا کرکے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے امریکی اداکار والٹر کینیگ 90 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

والٹر کینیگ 14 ستمبر 1936 کو پیدا ہوئے ۔ ان کی پرورش نیویارک شہر میں ہوئی اور انہوں نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس سے تعلیم حاصل کی،والٹر کینیگ کا انتقال لاس اینجلس میں واقع ان کے گھر پر ہوا جس کی تصدیق ان کے ٹیلنٹ ایجنٹ نے بھی کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...