خاندان نے اولاد نہ ہونیکی وجہ سے کبھی دباؤ نہیں ڈالا:جواد احمد

خاندان نے اولاد نہ ہونیکی وجہ  سے کبھی دباؤ نہیں ڈالا:جواد احمد

لاہور(شوبز ڈیسک)گلوکار جواد احمد نے اپنی ازدواجی زندگی، اولاد نہ ہونے اور معاشرتی دباؤ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خاندان نے کبھی مجھ پر اولاد نہ ہونے کی وجہ سے دباؤ نہیں ڈالا۔

 جواد احمد کے مطابق میرا خاندان ترقی پسند سوچ کا حامل رہا ہے ، میں نے کبھی اس صورتِ حال کو اپنے لیے مسئلہ نہیں سمجھا، اگرچہ مردوں کو ایک سے زائد شادیاں کرنے کی اجازت دی گئی ہے ، لیکن میرے خیال میں 2خواتین کے درمیان مکمل انصاف کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...