ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی ایک اور ویڈیو مداحوں کی توجہ کامرکز

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی ایک  اور ویڈیو مداحوں کی توجہ کامرکز

لاہور (شوبز ڈیسک )اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی گفتگو کا موضوع بن گئے ہیں۔

اس بار دونوں کے حوالے سے قیاس آرائیاں عاصم اظہر کی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کے بعد شروع ہوئیں۔ عاصم اظہر نے حال ہی میں اہل خانہ اور قریبی دوستوں کے ساتھ اپنی 30ویں سالگرہ منائی اور تقریب کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ پوسٹ کی نویں سلائیڈ نے خاص طور پر مداحوں کی توجہ حاصل کی، جن کا خیال ہے کہ اس میں ہانیہ عامر بھی موجود ہیں اورجوڑی ایک ساتھ کک سکوٹر چلاتے دکھائی دے رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...