شاہ رخ خان کی فلم ‘کنگ’ کیلئے ایڈ شیرن کا پہلا بالی ووڈ گانا ریلیز

شاہ رخ خان کی فلم ‘کنگ’ کیلئے  ایڈ شیرن کا پہلا بالی ووڈ گانا ریلیز

ممبئی(شوبز ڈیسک)برطانوی گلوکار اور نغمہ نگار ایڈ شیرن نے بالی ووڈ میں اپنا پہلا گانا ریلیز کر دیا۔

 جو سپر سٹار شاہ رخ خان کی آنے والی فلم  کنگ  کا حصہ ہے ۔گانے ‘تو مل جائے ، ایڈ شیرن نے 3نومبر کو انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں سٹوڈیو میں گانے کی ریکارڈنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔اپنی پوسٹ میں گلوکار نے بتایا ہے کہ جب پہلی مرتبہ شاہ رخ خان سے ملاقات ہوئی تو اداکار نے مجھے اپنی اگلی فلم کے لیے گانا بنانے اور اسے پہلا بالی ووڈ گانا قرار دینے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...