ایران جنگ ہی ہماری انتخابی شکست کی وجہ بنی: جے ڈی وینس کا بھی اعتراف

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے بھی اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ ہی ہماری انتخابی شکست کی وجہ بنی۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کہتے ہیں ایران جنگ کی وجہ سے ری پبلکنز کو سینیٹ سے ہاتھ دھونا پڑے، انتخابی نتائج غیر متوقع تھے، شدید دھچکا لگا، مہنگائی اور اسرائیل سے تعلقات بھی ری پبلکنز کی شکست کی وجہ بنے۔

جے ڈی وینس نے کہا کہ ووٹرز نے امریکا فرسٹ پالیسی اور اسرائیل سے تعلقات میں تبدیلی کا مطالبہ کیا، انتخابی شکست کے بعد ری پبلکن قیادت کو اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرنا ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...