امریکی انتخابات کے نتائج کے اثرات، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد کمی

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی انتخابات کے نتائج کے اثرات، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 8 فیصد تک کمی ہوگئی۔

امریکی خام تیل 7 فیصد سے زائد سستا ہوگیا، فی بیرل قیمت 89 ڈالر ہوگئی، برطانوی خام تیل کی قیمت میں 8 فیصد کمی، 96 ڈالر فی بیرل فروخت ہونے لگا۔

اماراتی مربن خام تیل بھی سستا، قیمت 101 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...