ایف آئی اے نے صحافی اسد طور کو گر فتار کر لیا

ایف آئی اے نے صحافی  اسد طور کو گر فتار کر لیا

اسلام آبا د (مانیٹرنگ سیل )یف آئی اے نے صحافی اسد طور کو گرفتار کرلیا -تفصیلات کے مطابق صحافی اور وی لاگر اسد طور کو اسلام آباد میں فیڈرل انویسٹی گیشن نے عدلیہ کیخلاف مہم کے الزام میں طلب کیا تھا پیشی کے دوران ان کو حراست میں لے لیا گیا ۔

اسد طور کی وکیل ایمان مزاری نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم تھا کہ اسد طور کو ہراساں نہ کریں لیکن جب وہ ایف آئی اے کے دفتر پہنچے تو انھیں قید کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں