فروری میں دوہری شہریت چھوڑ چکا ،سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کو جمع کرادیا:شعیب صدیقی

فروری میں دوہری شہریت  چھوڑ چکا ،سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن  کو جمع کرادیا:شعیب صدیقی

لاہور (سیاسی رپورٹرسے ) پی پی149سے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار شعیب صدیقی نے دوہری شہریت کے حوالے سے اپنے وضاحتی پیغام میں کہا ہے۔

 کہ وہ فروری میں ہی دوہری شہریت چھوڑ چکے ہیں اور اپنے تمام  کاغذات الیکشن کمیشن میں جمع کروا دئیے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں