بدر شہباز وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈی نیٹر مقرر

بدر شہباز وزیراعظم کے  میڈیا کوآرڈی نیٹر مقرر

اسلام آباد(نامہ نگار) وزیر اعظم شہباز شریف نے بدر شہبازکو اپنا میڈیا کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیا ،گزشتہ روز اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے بدر شہباز کی وزیر اعظم کے میڈیا کوآرڈی نیٹر کے طور پر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا ۔

 وزیر اعظم شہباز شریف نے بدر شہبازکو اپنا میڈیا کوآرڈی نیٹر مقرر کر دیا ،گزشتہ روز اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے بدر شہباز کی وزیر اعظم کے میڈیا کوآرڈی نیٹر کے طور پر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں