پولیس آفیسرزکے تبادلے ،اخلاق تارڑ ایس پی ماڈل ٹاؤن تعینات

پولیس آفیسرزکے تبادلے ،اخلاق تارڑ  ایس پی ماڈل ٹاؤن تعینات

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر،کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے دو پولیس افسروں کے تبادلے کر دئیے۔

اخلاق اللہ تارڑ کو ایس پی ماڈل ٹاؤن لاہور جبکہ زنیر چیمہ کو ایس پی ہیڈ کوارٹر لاہور تعینات کر دیا گیا۔ دونوں افسروں کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں