روڈ ٹو مکہ کراچی پراجیکٹ کیلئے 44 رکنی سعودی امیگریشن وفد کراچی پہنچ گیا

روڈ ٹو مکہ کراچی پراجیکٹ کیلئے 44 رکنی  سعودی امیگریشن وفد کراچی پہنچ گیا

اسلام آباد(اے پی پی)روڈ ٹو مکہ کراچی پراجیکٹ کے لئے 44 رکنی سعودی امیگریشن وفد کراچی پہنچ گیا۔

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کی طرف سے بیان کے مطابق سعودی ٹیم روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت عازمین حج کو کراچی ہوائی اڈے پر سعودی امیگریشن سہولیات فراہم کرے گی۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں