لاری اڈا کے ہوٹل میں سلنڈر دھماکا، 13افراد زخمی

لاری اڈا کے ہوٹل میں سلنڈر دھماکا، 13افراد زخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹر )بادامی باغ کے علاقہ لاری اڈا میں نجی ہوٹل میں سلنڈر دھماکے میں 13افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔

اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع  پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ۔ ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طو رپر قریبی ہسپتال منتقل کیا ۔پولیس نے شواہد اکٹھے کرنے کے بعدقانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں