سپریم کورٹ :نیب ترامیم کیس 30مئی کو سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ :نیب ترامیم کیس 30مئی کو سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(دنیا نیوز)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کو سماعت کیلئے مقررکردیاگیا 30مئی کوسماعت ہوگی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا،عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر بھی ویڈیو لنک کے ذریعے  پیش کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے ،خیبرپختونخوا کی جانب سے آئندہ سماعت کو لائیو دکھانے کیلئے درخواست دائر کررکھی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں