سولسٹر ڈیپارٹمنٹ کے 7افسروں کی 17 ویں گریڈ میں ترقی

سولسٹر ڈیپارٹمنٹ کے 7افسروں  کی 17 ویں گریڈ میں ترقی

لاہور (سیاسی نمائندہ)سولسٹر ڈیپارٹمنٹ کے 16 گریڈ کے سات افسروں کو 17 ویں گریڈ میں ترقی دے دی گئی۔ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

اسسٹنٹ شہزاد حسین  کو ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس 1 لاہور کا سپرنٹنڈنٹ،اسسٹنٹ سعدیہ افضال کو سپرنٹنڈنٹ ہیڈ کوارٹر سولسٹر آفس تعینات کر دیا گیا۔اسسٹنٹ شفیق کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس گوجرانوالہ ،اسسٹنٹ شفاقت رحمن کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس ڈی جی خان،اسسٹنٹ ناصر کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس فیصل آباد،اسسٹنٹ عابد حسین کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس ملتان اوراسسٹنٹ عبدالستار کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ اٹارنی آفس بہاولپور تعینات کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں