گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد تین ایکٹ فوری نافذ العمل

گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد  تین ایکٹ فوری نافذ العمل

لاہور (نیوزایجنسیاں )گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صاف پانی اتھارٹی ایکٹ 2024، کوڈ آصف کریمنل پروسیجر (پنجاب امینڈمنٹ ) ایکٹ 2024 اور پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیے ۔گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد یہ تینوں ایکٹ فوری نافذ العمل ہوں گے ۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صاف پانی اتھارٹی ایکٹ 2024، کوڈ آصف کریمنل پروسیجر (پنجاب امینڈمنٹ ) ایکٹ 2024 اور پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیشن ایکٹ 2024 پر دستخط کر دیے ۔گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد یہ تینوں ایکٹ فوری نافذ العمل ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں