پی ٹی آئی حمایت یافتہ عثمان علی مبارک زیب ، ظہور قریشی اور اورنگزیب کھچی حکومتی بینچوں پر موجود رہے
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ،نامہ نگار)قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی حمایت سے منتخب ہونے والے چار ارکان اسمبلی حکومتی بینچوں پر موجودرہے ، ان ارکان میں عثمان علی ، مبارک زیب ، ظہور قریشی اور اورنگزیب کھچی شامل ہیں ۔
قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کی حمایت سے منتخب ہونے والے چار ارکان اسمبلی حکومتی بینچوں پر موجودرہے ، ان ارکان میں عثمان علی ، مبارک زیب ، ظہور قریشی اور اورنگزیب کھچی شامل ہیں ۔