شوگر ملزباڈی انتخابات:مقررہ الیکشن کمیشن کے دومتضادموقف، اپیل دائر

شوگر ملزباڈی انتخابات:مقررہ الیکشن  کمیشن کے دومتضادموقف، اپیل دائر

لاہور(نامہ نگار خصو صی )پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے انتخابات 26-2024 کیلئے مقررہ الیکشن کمیشن کے متضادموقف سامنے آگئے ۔ پہلے موقف کے مطابق انتخابات کا مرحلہ 30 ستمبر کو مکمل ہو چکا ہے۔

قوانین کے تحت نیا الیکشن کمیشن تشکیل دینا ضروری ہے جبکہ اگلے ہی روز عباس سرفرازخان کوغیر قانونی الیکشن شیڈول کے تحت خیبرپختونخوا ریجن کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ممبر بنے بغیر ایسوسی ایشن کا منتخب چیئرمین  قرار دیدیا ۔ ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اکثریتی ممبران نے DGTO کے 15 نومبر کے فیصلے کیخلاف نوٹیفائیڈ کابینہ کمیٹی میں اپیل دائر کر دی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں