بھائی سے جھگڑے پر بہن کی خودکشی
تلونڈی(نامہ نگار)بھائی سے جھگڑے پر بہن نے خودکشی کرلی۔تلونڈی کے نواحی گاؤں بھیم کے چاہڑھ کے میں دوبہن بھائیوں میں جھگڑا ہوگیا۔
تلونڈی کے نواحی گاؤں بھیم کے چاہڑھ کے میں دوبہن بھائیوں میں جھگڑا ہوگیا جس پر دلبرداشتہ ہوکر سترہ سالہ مریم نے گندم میں رکھنے والی گولیاں کھاکر زندگی کاخاتمہ کرلیا۔