جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب ، ججوں کی تعیناتی پر غور ہوگا

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب ، ججوں کی تعیناتی پر غور ہوگا

اسلام آباد(دنیا نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان (جے سی پی) کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کرلیا۔

جوڈیشل کمیشن  کے اجلاس میں سندھ ہائی کورٹ اور پشاور ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں