چیئرمین پی اے سی کے انتخاب کیلئے اجلاس 26دسمبر کو طلب

 چیئرمین پی اے سی کے انتخاب  کیلئے اجلاس 26دسمبر کو طلب

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سپیکر قومی اسمبلی ایازصادق نے چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی(پی اے سی) کے انتخاب کیلئے اجلاس طلب کرلیا۔

بتا یا گیا ہے کہ سپیکر کی زیر صدارت اجلاس 26 دسمبر کو ہوگا جس میں عبوری چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں