حسان نیازی ماموں کے نقش قدم پر چل کر اس حال کو پہنچا:عظمیٰ بخاری

حسان نیازی ماموں کے نقش قدم پر  چل کر اس حال کو پہنچا:عظمیٰ بخاری

لاہور (صباح نیوز)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حسان نیازی کا جرم صرف فوج کی پینٹ لہرانا نہیں بلکہ اسکا پورا ٹریک ریکارڈ ہے۔

حسان نیازی اپنے ماموں کے نقشے قدم پر چلنے کی وجہ سے اس حال  میں ہے ،حسان نیازی کا ماموں ہمیشہ سے تشدد، دہشتگردی اور فساد کو پروموٹ کرتا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا حفیظ اللہ نیازی کی مریم نواز پر تنقید بے بنیاد ہے ،انکا اپنا بیٹا حسان نیازی اپنے ماموں پر چلا گیا ،وہ یقیناً تکلیف سے گزر رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں