غلامی قبول نہیں

 غلامی قبول نہیں

سوات، کوئٹہ (نیوز ایجنسیاں) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستان کی بقاء، ترقی اور خوشحالی صرف اور صرف آئین کی بالادستی میں مضمر ہے اور اس اصول پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں۔ بنوں جرگے کی تسلسل میں ہزارہ، کبل، سوات میں ایک بڑے عوامی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے اچکزئی نے کہا کہ دنیا کی ہر قوم کی طرح پشتون قوم کو بھی اپنے وسائل پر مکمل حق حاصل ہے۔ انہوں نے کہا غلامی کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں کریں گے ۔ اللہ کے سوا کسی طاقت کے سامنے سر جھکانا اسلام، وحدت اور ایمان کے بنیادی اصولوں کے منافی ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں