تین سو روپے کی نسوار چوری کا مقد مہ درج
راولپنڈی (خبر نگار)انوکھا مقدمہ درج ہو گیا ،تین سو روپے کی نسوار چوری کا مقدمہ تھانہ ریس کورس پولیس نے درج کرلیا ۔
ون فائیو پر کال میں بتایا گیا کہ 300 روپے کے 10 نسوار کے پیکٹ چوری ہو گئے جس پر پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔