گجرات:سگریٹ ادھار نہ دینے پر گاہک نے دکاندار کوقتل کردیا

 گجرات:سگریٹ ادھار نہ دینے  پر گاہک نے دکاندار کوقتل کردیا

گجرات(آئی ا ین پی )گجرات کے نواحی گاؤں چکوڑی بکھومیں سگریٹ ادھار نہ دینے پر گاہک نے فائرنگ کرکے دکاندارکو قتل کردیا، 2 افراد زخمی ہوئے ۔

پولیس کے مطابق مقتول دکاندار کی شناخت 50 سالہ ارشد کے نام سے ہوئی جبکہ فائرنگ سے زخمی  ہونیوالوں میں فیاض اور تصور شامل ہیں۔ واردات کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں