میر افضل خان جوائنٹ سیکرٹری وزارت نیشنل سکیورٹی ڈویژن تعینات
اسلام آباد (نیوزرپورٹر ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کے منتظر سیکرٹریٹ سروس گریڈ 20 کے افسر میر افضل خان کو جوائنٹ سیکرٹری وزارت نیشنل سکیورٹی ڈویژن تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے ۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کے منتظر سیکرٹریٹ سروس گریڈ 20 کے افسر میر افضل خان کو جوائنٹ سیکرٹری وزارت نیشنل سکیورٹی ڈویژن تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے ۔