وزیر اعلیٰ سندھ سانحہ گل پلازہ کے اصل ذمہ دار،جی ڈی اے

وزیر اعلیٰ سندھ سانحہ گل پلازہ  کے اصل ذمہ دار،جی ڈی اے

کراچی (سٹاف رپورٹر) جی ڈی اے کے رہنماؤں ڈاکٹر صفدر عباسی، سید زین شاہ اور سردار رحیم نے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کراچی کے نام نہاد میئر سے لے کر سندھ حکومت کے اعلیٰ ترین ایوانوں تک تمام ذمہ داران سانحہ گل پلازہ میں براہِ راست شریکِ جرم ہیں۔

جی ڈی اے کے رہنماؤں ڈاکٹر صفدر عباسی، سید زین شاہ اور سردار رحیم نے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کراچی کے نام نہاد میئر سے لے کر سندھ حکومت کے اعلیٰ ترین ایوانوں تک تمام ذمہ داران سانحہ گل پلازہ میں براہِ راست شریکِ جرم ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں