عمران خان کی مرضی سے انہیں پمز ہسپتال لایا گیا تھا، عطا تارڑ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مرضی سے انہیں پمز ہسپتال لایا گیا تھا۔
اب وہ صحت مند ہیں اور انہیں کوئی مسئلہ نہیں۔ عطااللہ تارڑ نے کہاکہ بانیپی ٹی آئی کی آنکھ کا معمولی سا پروسیجر تھا جو ہوگیا۔