گریڈ18کے افسر سعود خان کی خدمات آئی سی ٹی پولیس کے حوالے

گریڈ18کے افسر سعود خان کی خدمات آئی سی ٹی پولیس کے حوالے

اسلام آباد(ایس ایم زمان)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پولیس سروس پاکستان کے گریڈ 18 کے افسر سعود خان کا تبادلہ کر دیا۔

احکامات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت میں تعینات سعود خان کی خدمات فوری طور پر وزارت داخلہ و انسدادِ منشیات ڈویژن کے ماتحت اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) پولیس کے حوالے کر دی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں