موسم آج خشک، درجہ حرارت معمول سے زائد رہنے کا امکان

موسم آج خشک، درجہ حرارت  معمول سے زائد رہنے کا امکان

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )ملک کے بیشترعلاقوں میں آج پیر کوموسم خشک جبکہ دن کو درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ہے تاہم شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم سرد ر ہے گا۔

گز شتہ 24گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم خشکرہا۔ کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 6، سکردو، استورمنفی 2 اور گوپس میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں