لائیو سٹاک انفارمیشن سسٹم کا افتتاح

لائیو سٹاک انفارمیشن سسٹم کا افتتاح

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے ڈیجیٹل گورننس کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے لائیو سٹاک کے شعبے میں جدید اور عصرِ حاضر کی ضروریات سے ہم آہنگ لائیو سٹاک مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (LMIS) متعارف کرا دیا۔۔۔

 جس کا مقصد لائیوسٹاک خدمات کی فراہمی کو مؤثر بنانا اور نظام میں شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔ وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے ایل ایم آئی ایس کا باقاعدہ افتتاح وزیر اعلیٰ ہاوس پشاور میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں