ملکی سلامتی کے مخالفین کا انجام ہولناک

 ملکی سلامتی کے مخالفین کا انجام ہولناک

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کی جانب سے افغان سرحد پر طالبا ن رجیم کی جارحیت کے خلاف آپریشن غضبِ للحق گزشتہ کئی ماہ سے۔۔۔

 ہماری سرزمین، معصوم شہریوں اور سکیورٹی فورسز پر ہونے والے مسلسل بزدلانہ حملوں کا وہ منہ توڑ جواب ہے جس کا دشمن مستحق تھا۔بھارتی پراکسیز یاد رکھیں کہ انہیں وہی عبرت ناک شکست دی جائے گی جو گزشتہ سال بھارتی جارحیت کو ناکام بنا کر دی گئی تھی۔پاکستان کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والوں کا انجام انتہائی ہولناک ہوگا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں