پشاور میں تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ ناکا م بنا دیا گیا

پشاور میں تھانے پر دہشتگردوں  کا حملہ ناکا م بنا دیا گیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے تھانہ ریگی ماڈل ٹاؤن پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا،حکام کے مطابق پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ آور فرار ہو گئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔

پشاور کے تھانہ ریگی ماڈل ٹاؤن پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا،حکام کے مطابق پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ آور فرار ہو گئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں