پاکستان نے ایران میں اپنے سفارتی عملے کی تعداد محدود کردی

پاکستان نے ایران میں اپنے  سفارتی عملے کی تعداد محدود کردی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے ایران میں اپنے سفارتی عملے کی تعداد محدود کردی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق غیر سفارتی عملہ کو حفاظتی طور پر فی الحال واپس بلا لیا گیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق ایران میں پاکستانی سفارتکار انتہائی مشکل حالات میں اپنے فرائض بخوبی انجام دے رہے ہیں۔ ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو پاکستانی سفارتکاورں اور عملے کی قیادت کر رہے ہیں،ایران میں پاکستانی سفارتخانہ اور قونصل خانے ، مشکل حالات کے باوجود پاکستانیوں کی سہولت کے لئے کھلے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں