افغانستان میں صحافیوں پرتشدد کے واقعات میں اضافہ میڈیا تنظیموں کااظہارتشویش

افغانستان میں صحافیوں پرتشدد کے واقعات میں اضافہ میڈیا تنظیموں کااظہارتشویش

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)افغانستان میں صحافیوں کے خلاف بڑھتے تشدد، بلاجواز گرفتاریوں اور سخت سنسرشپ پر افغانستان میڈیا سپورٹ آرگنائزیشن نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طالبان رجیم میں آزاد صحافت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔

افغانستان میں صحافیوں کے خلاف بڑھتے تشدد، بلاجواز گرفتاریوں اور سخت سنسرشپ پر افغانستان میڈیا سپورٹ آرگنائزیشن نے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طالبان رجیم میں آزاد صحافت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے۔ ماہرین کے مطابق افغان طالبان میڈیا پر غیر ضروری پابندیاں عائد کر کے اپنی پالیسیوں اور حکومتی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں