سعودی سفیر کی ملاقات

 سعودی سفیر کی ملاقات

کراچی (این این آئی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔۔۔

جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،خطے میں امن و استحکام کے فروغ پر دونوں رہنماؤں نے زور دیا، ملاقات میں مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر غور، مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق اور پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں