آج سے تین روز تک موسم شدید گرم رہنے کا انتباہ

آج سے تین روز تک  موسم شدید گرم رہنے کا انتباہ

اسلام آباد (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے خبردار کیاہے کہ آ ج سے اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے وقت موسم شدید گرم رہے گا۔

 عوام صبح دس تا تین بجے کے دوران بیرونی سرگرمیوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں