صومالیہ میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری،گورنر سندھ
کراچی (این این آئی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ صومالیہ میں یرغمال پاکستانی افراد کی بازیابی کیلئے وفاقی وزیر بحری امور سے مسلسل رابطہ ہے ، معاملہ سنجیدگی سے زیر غور ہے۔۔۔
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ صومالیہ میں یرغمال پاکستانی افراد کی بازیابی کیلئے وفاقی وزیر بحری امور سے مسلسل رابطہ ہے ، معاملہ سنجیدگی سے زیر غور ہے ،سیکرٹری خارجہ کے مطابق متعلقہ سفارتخانہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔