کمبوڈیا میں قید پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی یقینی بنائی جائے ،چیئرمین پارلیمانی کمیٹی اوورسیز کا سیکرٹری خارجہ کومراسلہ

 کمبوڈیا میں قید پاکستانیوں کی بحفاظت  واپسی یقینی بنائی جائے ،چیئرمین پارلیمانی  کمیٹی اوورسیز کا سیکرٹری خارجہ کومراسلہ

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانی و انسانی حقوق سید رفیع اللہ نے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے کمبوڈیا میں قید پاکستانیوں کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ۔۔۔

 کمبوڈیا کی جیلوں میں کئی پاکستانی شہری انتہائی نامساعد حالات میں قید ہیں،وزارتِ خارجہ کمبوڈیا میں محبوس پاکستانیوں کی رہائی کے لئے فوری سفارتی اقدامات کرے ، سیکرٹری خارجہ پاکستانی شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی یقینی بنائے ، 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں