جبری مشقت سے تیار اشیا کی برآمد پر پابندی عائد ،نوٹیفکیشن جاری

جبری مشقت سے تیار اشیا کی برآمد پر پابندی عائد ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جبری مشقت سے تیارشدہ اشیا کی برآمد پر پابندی عائد کر دی گئی، وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر دوہزار دو میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جبری مشقت سے بنی اشیا کی کسی بھی ملک یا ادارے سے درآمد بھی ممنوع قرار دی گئی ہے ۔ متعلقہ ممالک سے درآمد کیلئے سرٹیفکیشن یا دستاویزی شواہد ضروری ہوں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں