عمران خان کیساتھ آج ملاقات کا دن 6افراد کے نام جیل حکام کو ارسال

عمران خان کیساتھ آج ملاقات کا دن  6افراد کے نام جیل حکام کو ارسال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ آج ملاقات کا دن ہے، 6افراد کے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔۔۔

 فہرست میں ایم این اے شاہ احد،ایم این اے سہیل سلطان ،سلمان بھابا کے نام شامل ہیں ،ان کے علاوہ شاہد نومی، طیبہ راجہ اور ساجدہ بیگم کے نام بھی فہرست میں ہیں،دوسری جانب عمران خان کی فیملی بھی ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل پہنچے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں