اداکارہ مومنہ اقبال کے الزامات،لیگی ایم پی اے ،اہلیہ کی این سی سی آئی اے طلبی

اداکارہ مومنہ اقبال کے الزامات،لیگی ایم پی اے ،اہلیہ کی این سی سی آئی اے طلبی

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے ہراسانی اور سائبر بُلنگ کے سنگین الزامات پر معاملے میں اہم پیشرفت۔۔۔

میڈیا رپور ٹس کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے )نے اداکارہ کی درخواست پر باضابطہ قانونی کارروائی کا آغاز کرکے ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور انکی اہلیہ سمیرا خان کو کل جمعہ کوطلب کرلیا ۔اداکارہ نے درخواست میں الزام عائد کیا تھا کہ انہیں بااثر سیاسی شخصیت کی جانب سے طویل عرصے سے آن لائن ہراسانی، سائبر بُلنگ، ذہنی دباؤ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا سامنا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں