شیریں مزاری کی اڈیالہ جیل میں بیٹی سے ملاقات
راولپنڈی (خبرنگار)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی اڈیالہ جیل میں اپنی بیٹی سے ملاقات ہوئی ہے ، ماں بیٹی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ زینب بھی موجود تھیں۔ ملاقات کے بعد شیریں مزاری واپس روانہ ہو گئیں۔
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی اڈیالہ جیل میں اپنی بیٹی سے ملاقات ہوئی ہے ، ماں بیٹی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ زینب بھی موجود تھیں۔ ملاقات کے بعد شیریں مزاری واپس روانہ ہو گئیں۔