اسلام آباد ایئر پورٹ،دو پاکستانی پاسپورٹ نکلنے پر سعودیہ جانیوالا مسافر آف لوڈ

 اسلام آباد ایئر پورٹ،دو پاکستانی پاسپورٹ نکلنے پر سعودیہ جانیوالا مسافر آف لوڈ

اسلام آباد(اے پی پی)ایف آئی اے نے متضاد ذاتی تفصیلات پر مشتمل دو پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر کے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی عرب جانے والے ایک مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔

حکام کے مطابق مسافر حضرت محمد سے دو الگ الگ پاکستانی پاسپورٹ برآمد ہوئے جن میں اس کے والد کا نام اور تاریخ پیدائش سمیت اہم ذاتی تفصیلات میں تضاد تھا۔ ملزم کو قانونی کارروائی کیلئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں