وفاقی آئینی عدالت عافیہ صدیقی کیس کی کل سماعت کرے گی

 وفاقی آئینی عدالت  عافیہ صدیقی  کیس کی کل سماعت کرے گی

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی آئینی عدالت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس کی سماعت کل منگل کوکرے گی۔

وزیراعظم اور کابینہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کیخلاف اپیل کی بھی سماعت ہوگی۔چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ سماعت کرے گا، جبکہ وزیراعظم اور کابینہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ وفاقی حکومت نے چیلنج کر رکھا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں