مشال ملک کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ، آزاد کشمیر معاملے کے پرامن سیاسی حل پر اتفاق

  مشال ملک کی مولانا فضل الرحمن  سے ملاقات ، آزاد کشمیر معاملے  کے پرامن سیاسی حل پر اتفاق

اسلام آباد (اے پی پی)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کی اہلیہ مشال حسین ملک نے امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الر حمن سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔

ملاقات میں آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال اور مسئلے کے پرامن اور سیاسی حل پر اتفاق کیاگیا۔ملاقات میں جے یو آئی کشمیر کے امیر مولانا سعید یوسف،محمد اسلم غوری، انجینئر ضیا الر حمن شریک تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں