پولیس نے گرفتاری ظاہر کردی

پولیس نے گرفتاری ظاہر کردی

کراچی (سٹاف رپورٹر) منشیات فروش انمول عرف پنکی کی مبینہ سہولت کاری کے مقدمے میں پولیس نے ملزمہ انمول عرف پنکی کی گرفتاری ظاہر کردی۔۔۔

 جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے گرفتار ملزموں عاقب اور غلام مصطفی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، پولیس نے ملزموں عاقب اور غلام مصطفی کو ریمانڈ مکمل ہونے پرعدالت پیش کرتے ہوئے بتایا کہ بوٹ بیسن تھانے میں درج مقدمے میں مطلوب ملزمہ انمول عرف پنکی کی گرفتاری ظاہر کر دی گئی ہے ، عدالت نے تفتیشی افسر کو ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر مقدمے کا چالان پیش کیا جائے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں